Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025
بدھ ، 17 دسمبر ، 2025 | Wednesday , December   17, 2025

کترینہ اور ورون مہمان، کرن میزبان

بالی وڈ کی نئی فلمی جوڑی اداکارہ کترینہ کیف اور ورون دھون اب فلم سے پہلے چھوٹی اسکرین پردکھائی دیں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق کترینہ اور ورون کو کرن جوہر نے اپنے ٹی وی پروگرام'کافی ود کرن' میں بطور مہمان شرکت کرینگے جہاں کرن جوہر ان کے میزبان کی حیثیت سے ان کی فنی و ذاتی زندگی پر گفتگو کریںگے۔
 
 

شیئر: