Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

امیتابھ کی شرافت کا راز؟

بالی وڈ انڈسٹری میں ان دنوں می ٹو مہم کا شور ہے۔ حال ہی میں امیتابھ بچن سے متعلق بالی وڈکی ہیئر اسٹائلسٹ سپنا بھوانی نے ایک ٹویٹ میں کہا ہے کہ امیتابھ بچن کی شرافت کا راز بھی کھلنے والاہے۔ بھوانی نے دعویٰ کیا کہ وہ ایسی چند خواتین کو جانتی ہیں جو امیتابھ بچن کی جانب سے ہراساں کی گئیں۔حال ہی میں امیتابھ بچن نے می ٹو مہم کی حمایت میںبیان دیاتھا۔
 

شیئر: