Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

وینا ملک پھر خبروں میں

بالی وڈ فلم اورہندوستانی ٹی وی پروگرام بگ باس میں شرکت سے شہرت حاصل کرنے والی پاکستانی اداکارہ وینا ملک ایک بار پھر خبروں میں ہیں۔ سوشل میڈیا پر انہیں انکے ٹویٹ پر تنقید کا نشانہ بنایاجارہاہے ۔حال ہی میں وینا ملک نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کو اسمبلی میں دیئے گئے بیان پر ڈراما کوئن لکھ دیا۔ وینا کا ٹویٹ سامنے آتے ہی انٹرنیٹ صارفین نے وینا کو نشانہ بنایااور کہاکہ آپ توخود بہت بڑی ڈراما کوئن ہیں ۔
 
 

شیئر: