Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026
ہفتہ ، 07 فروری ، 2026 | Saturday , February   07, 2026

عالیہ، رنبیر اور والدین نیویارک میں

بالی وڈکی مشہور اداکارہ عالیہ بھٹ ان دنوں نیویارک میں ہیں۔ اداکارہ عالیہ، رنبیر کپور، ان کے والدین رشی اور نیتوکپورکےساتھ نیویارک آئی ہیں۔ عالیہ نے حال ہی میں فلم براہمسترا کی شوٹنگ مکمل کی ہے۔ عالیہ کی رنبیر کےساتھ شادی کی خبریں گرم ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں