Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025
منگل ، 16 دسمبر ، 2025 | Tuesday , December   16, 2025

”مینٹل ہے کیا“ کی نمائش آئندہ سال

بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت کی فلم ”مینٹل ہے کیا“ کی ریلیز کی تاریخ کا اعلان کر دیا گیا جس کے مطابق یہ فلم آئندہ سال29 مارچ کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔ پرکاش کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”مینٹل ہے کیا“ کی کاسٹ میں کنگنا رناوت اور راج کمار راﺅ ایک ساتھ دکھائی دیں گے۔
 

شیئر: