Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

”آریان ، خوشی“ کیساتھ بالی وڈ میں

بالی وڈ اداکار شاہ رخ خان کا بیٹا آریان خان آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور کے ساتھ فلم نگری”بالی وڈ“ میں قدم رکھیں گے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق آنجہانی اداکارہ سری دیوی کی بیٹی جھانوی کپور کے بعد اب ان کی چھوٹی بیٹی خوشی کپور بھی کرن جوہر کے پروڈکشن ہاﺅس کے بینر تلے بننے والی فلم سے بالی وڈ انڈسٹری میں قدم رکھیں گی۔ خوشی کے ہمراہ شاہ رخ خان کے صاحبزادے اداکاری کریں گے۔ فلم کا نام ابھی ظاہر نہیں کیا گیا۔
 

شیئر: