Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

اکشے ہوگئے گنجے

بالی وڈ کے مشہور اداکاراکشے کمار اپنی اگلی فلم میں گنجے دکھائی دیں گے۔ ہندوستانی خبروں کے مطابق اکشے کی فلم ”ہاﺅس فل 4'“کی ایک جھلک پیش کی گئی جس میں وہ گنجے اور ہلکی مونچھوں میں دکھائی دے رہے ہیں۔ دوروز قبل اکشے نے فلم ہاﺅس فل4' میں می ٹو مہم کے باعث کام روکدیاتھا۔
 

شیئر: