Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026
اتوار ، 27 ستمبر ، 2026 | Sunday , September   27, 2026

مجھے بھی ہراساں کیاگیا، سیف

بالی وڈ کے چھوٹے نواب سیف علی خان نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں بھی آج سے 25 سال قبل ہراساں کیا گیاتھا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ایک حالیہ انٹرویو میں اداکار سیف علی خان نے اعتراف کیا کہ انہیں بھی 25 سال قبل ہراساں کرکے ان کا استحصال کیا گیا۔سیف کا کہنا ہے کہ وہ اپنے استحصال پر آج بھی غصے میں ہیں اور اس وقت وہ شدید دباو¿ اور تکلیف میں تھے۔
 
 

شیئر: