Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

”83“ کا پہلا انتخاب رنویر نہیں، ارجن تھے

 بالی وڈ ہدایت کار سنجے پورن سنگھ چوہان نے کہا ہے کہ فلم ”83“ کا پہلا انتخاب ارجن کپور تھے ۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق کبیر خان کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ”83“ کاپہلا انتخاب ارجن کپور تھے لیکن بعد میں رنویر سنگھ کو اس کردار کے لئے منتخب کیا گیا۔ رنویر سنگھ فلم میں کپل دیوکا کردار ادا کریں گے۔ ارجن کپور فلم ”نمستے انگلینڈ “میں دکھائی دیں گے۔ فلم18اکتوبر کو نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔
 

شیئر: