Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026
جمعہ ، 08 مئی ، 2026 | Friday , May   08, 2026

سوناکشی فیشن دیوا بن گئیں

بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا نے حال ہی میں ریمپ پر واک کی۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ سوناکشی سنہا نے انڈین فیشن ویک میں ریمپ پرسیاہ رنگ کے لباس میں ریمپ پر واک کی جسے بےحد پسند کیاگیاہے سوشل میڈیا پر سوناکشی کے انداز کو بھی مقبولیت مل رہی ہے۔
 

شیئر: