Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025
بدھ ، 23 جولائی ، 2025 | Wednesday , July   23, 2025

تبو کی ریمپ پر واک

بالی وڈ اداکارہ تبو اپنی اداکاری سے تومشہور ہیں ہی ،حال ہی میں انہوںنے فیشن میلہ بھی لوٹ لیا۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارہ تبو نے نئی دہلی میں ہونےوالے انڈین فیشن ویک میں ڈیزائنر سنجو کے ڈیزائن کردہ ملبوسات پہن کر ریمپ پر واک کی جسے حاضرین نے بےحد پسند کیا ۔کالے اور آتشی گلابی رنگ کی ساڑھی میں تبو کی تصاویر سامنے آئی ہیں جنہیں پسند کیا جا رہا ہے ۔
 
 

شیئر: