Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ساجد خان پر3خواتین کے الزامات

بالی وڈ کے مشہور ہدایتکار ساجد خان پر بھی ہراسانی کے الزامات سامنے آگئے ۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق3 خواتین نے الزام لگایاہے کہ انہیں ساجد خان نے ہراساں کیاہے۔اداکارہ سلونی کا کہنا ہے کہ کام کے دوران انہوں نے انہیں ”ہراساں“ کیا اوران کا کہا نہ ماننے پر انہیں کام سے نکالنے کی دھمکی بھی دی۔ اداکارہ ریچل وائٹ نے بھی ٹویٹر کا سہارا لیتے ہوئے بتایا کہ ساجد خان نے انہیں بھی ایک فلم کی کاسٹنگ کے دوران ہراساں کیا تھا۔ ایک اور اداکارہ نے ساجد خان پر ہراسانی کا الزام لگایاہے۔
 

شیئر: