Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

سنیل شیٹی کی بیٹی کے بعد بیٹابھی بالی وڈ میں

بالی ووڈ کے مشہور اداکار سنیل شیٹی کے بیٹے اہان شیٹی بالی وڈمیں انٹری دینے کیلئے تیار ہیں۔ انہیں نئی فلم میں کاسٹ کرلیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اہان شیٹی کو مشہور فلمساز ساجد ناڈیاڈوالا نے اپنی اگلی فلم میں کاسٹ کرلیاہے ۔اب سنیل کی بیٹی عطیہ شیٹی کے بعد ان کے بیٹے بھی اداکاری کرتے نظرآئیں گے۔
 

شیئر: