Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

انیل کپور کی فٹنس کا راز

بالی وڈ اداکار انیل کپور نے عمر رسیدہ ہونے کے باوجودفٹ اور جوان نظرآنے کا راز مداحوں کو بتادیا۔انیل کپور نے اپنے سوشل اکاﺅنٹ پر ایک وڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ سخت ورزش کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ انیل کپور نے اس وڈیو پر لکھا ہے کہ محنت کا کوئی نعم البدل نہیں۔
 
 

شیئر: