Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

مہوش کی اداکاری کےساتھ گلوکاری

پاکستان کی مشہور اداکارہ مہوش حیات اب اداکاری کے بعد گلوکاری کے میدان میں بھی قدم رکھنے جارہی ہیں ۔حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ اداکارہ مہوش حیات ایک ویب سیریز فلم میں اداکاری کے ساتھ ساتھ اپنی آواز میں گیت بھی پیش کریںگی۔وہ ان دنوں گیت ریکارڈ کروارہی ہیں۔ مہوش اس سے قبل بھی مختلف پروگراموں میں نغمے پیش کرچکی ہیں۔
 

شیئر: