Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026
اتوار ، 17 مئی ، 2026 | Sunday , May   17, 2026

دلیپ صاحب بالکل ٹھیک ہیں،سائرہ بانو

بالی وڈ کے لیجنڈ اداکاردلیپ کمارکی اہلیہ سائرہ بانو نے کہا ہے کہ دلیپ صاحب کی طبیعت اب بہتر ہے، وہ بالکل ٹھیک ہیں۔دلیپ کمار کو دو ہفتے قبل نمونیہ کے باعث اسپتال میں داخل کیاگیا تھا ۔اداکار دلیپ کمار کوطبیعت بہتر ہونے پرڈاکٹروں نے اسپتال سے گھر بھیج دیاگیا تھا۔
 
 

شیئر: