Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

جھانوی کپور کا نیا فوٹوشوٹ

بالی و ڈ کی نئی اداکارہ جھانوی کپور نے حال ہی میں نیا فوٹوشاٹ کروایاہے۔ جھانوی کپورہندوستانی میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے لال رنگ کا کڑھائی دار لہنگا پہنا ہوا ہے اور ان کے ہمراہ ڈیزائنر منیش ملہوترا ہیں انہوں نے کالے رنگ کا سوٹ پہنا ہوا ہے جبکہ ان کے پس منظر میں سوئٹزر لینڈ کے خوبصورت پہاڑ دکھائے گئے ہیں۔ جھانوی کپور کرن جوہر کی فلم ”تخت“ میں دکھائی دیں گی۔
 

شیئر: