Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

نیا گیت”نین نہ جوڑیں“

بالی وڈ کی نئی فلم ” بدھائی ہو“ کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق ' نین نہ جوڑیں' کے بولوں پر مبنی یہ گیت خود ایوشمان کھرانا،نیہا ککڑ اور روچک کوہلی نے گایاہے۔فلم میں ایوشمان کھرانا اور ثانیہ ملہوترا کام کررہے ہیں۔
 

شیئر: