Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

انوشکا کا نیا فوٹو شوٹ

بالی وڈ اداکارہ انوشکا شرما نے حال ہی میں نیا فوٹوشاٹ کروایاہے۔ہندوستانی میگزین کے لئے کرائے جانے والے اس شوٹ کی تصاویر انسٹاگرام پر شیئر کی گئی ہیں۔حال ہی میں انوشکا کی نئی فلم' سوئی دھاگا' ریلیز ہوئی ہے۔
 

شیئر: