Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025
اتوار ، 08 جون ، 2025 | Sunday , June   08, 2025

شہود علوی بہترین اداکارایوارڈ کےلئے نامزد

معروف اداکار شہود علوی کو بہترین اداکار کے ایوارڈ کےلئے نامزد کردیاگیا ہے ۔ بتایاگیاہے کہ ورلڈ پیس فورم کے زیر اہتمام ہونے والے 2018ءایوارڈ شو میں اداکار شہود علوی کو بہترین اداکار کے طور پر نامزدکیا گیا ہے جبکہ فلم اسٹار ثناءکو بہترین اداکارہ اور قوی خان کو بہترین سپورٹنگ رول کےلئے نامزد کیا گیا ہے ۔ توقع کی جارہی ہے کہ اداکارہ ثناءاور شہود علوی بہترین اداکار و اداکارہ کا ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے ۔ ایوارڈ شو کی تقریب اکتوبر کے آخر میں منعقد کی جائے گی جس میں فلم ، ٹی وی کی نامور شخصیات شرکت کریں گی۔
 

شیئر: