Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

نانا پاٹیکر ٹی وی سیریل میں

بالی وڈ کے مشہور اداکار ناناپاٹیکر سینما کے بعد اب ٹی وی سیریز میں کام کرتے دکھائی دیں گے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکار نانا پاٹیکر ٹی وی سیریز میں ہندوستانی خفیہ ایجنسی ”را“ کے چیف رمیشور ناتھ کا مرکزی کردار ادا کرینگے۔نانا پاٹیکر ان دنوں اداکارہ تنوشری دتہ کی جانب سے ہراسگی کا الزام لگائے جانے کے باعث خبروں میں ہیں۔
 

شیئر: