Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

ریتک کا مداح خاتون کیلئے تحفہ

بالی وڈ اداکار ریتک روشن نے حال ہی میں اپنی ایک خاتون مداح کو تحفہ بھجوایاہے۔ ہندوستانی میڈیا کے مطابق ریتک روشن نے خاتون مداح کو لپ اسٹک سے انکی فلم”سپر 30“کے کردارکی تصویر بنانے پرلپ ا سٹکس کا تحفہ دیاہے۔اداکار ریتک نے انامیکا شرمانامی خاتون کا شکریہ اداکرتے ہوئے کہا کہ وہ ان کیلئے ایک بہت زبردست سرپرائز بھیج رہے ہیں۔ خاتون کو جب سرپرائز ملا تو اس میں ان کی پسندیدہ لپ اسٹکس تھیں۔
 

شیئر: