Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025
جمعہ ، 25 جولائی ، 2025 | Friday , July   25, 2025

عالیہ اور پوجا دونوں بہنیں ایکساتھ

بالی وڈ کے مشہور فلمساز مہیش بھٹ کی دونوں بیٹیاں اپنے اپنے فلمی دور میں مقبول رہی ہیں۔ آج کل عالیہ بھٹ فلموں میں اداکاری سے مشہور ہورہی ہیںتو پوجا بھٹ نے 90ءکی دہائی میں فلموں میں خوب نام کمایا ۔حال ہی میں خبر سامنے آئی ہے کہ دونوںبہنیں ایکساتھ اگلی فلم میںایک ساتھ اداکاری کرتی دکھائی دیں گی۔فلم سڑک کے سیکوئل میں عالیہ اور پوجا سنجے دت اور ادیتیا رائے کپورکےساتھ کام کریںگی۔
 

شیئر: