Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026
جمعہ ، 06 فروری ، 2026 | Friday , February   06, 2026

ماورا رقم عطیہ کریں گی

پاکستان کی نامور اداکارہ ماورا حسین نے کہا ہے کہ وہ ڈیم فنڈ میں ایک لاکھ روپے کی رقم عطیہ کریںگی۔ حال میں اداکارہ ماورا کی جانب سے پاکستان میں نئے بننے والے دیامربھاشاڈیم کی عطیہ مہم میں حصہ ڈالنے کا اعلان کیاگیاہے۔اس سے قبل دیگر فنکاروں کی جانب سے ڈیم کیلئے قائم حکومتی فنڈ مہم میں رقم بھیجی جاچکی ہے۔
 
 

شیئر: