Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

رنویر' بیڈمنٹن کھلاڑی کے فین

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ نے حال ہی میں ہندوستان کے مشہور بیڈمنٹن کھلاڑی پی وی سندھو کےساتھ تصویر شیئر کرکے مداحوں کو خبر دی ہے کہ انہوں نے سندھو کے ساتھ ملاقات کی اور وہ کھلاڑی کے مداح ہیں۔ بیڈمنٹن کھلاڑی سندھو نے رنویر کےساتھ ملاقات کو خوشگوار قراردیاہے۔
 
 

شیئر:

متعلقہ خبریں