Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

امریکہ علاج کیلئے جارہاہوں، رشی

بالی وڈ کے مشہور اداکار رشی کپور علاج کیلئے امریکہ روانہ ہوگئے ہیں ۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکار رشی کپور نے حال ہی ٹویٹ کیاہے کہ وہ علاج کیلئے امریکہ جارہے ہیں۔ انہوں نے مداحوں کوجلد واپسی کی اطلاع دیتے ہوئے کہاہے کہ پریشان ہونے کی ضرورت نہیں تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ وہ کس بیماری کے علاج کیلئے بیرون ملک جارہے ہیں۔
 
 

شیئر: