Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

عالیہ رنبیر کی ڈائٹ ماسٹر

بالی وڈ اداکار رنبیر کپور اور عالیہ بھٹ فلم براہمسترا' کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔ ایسے میں خبر سامنے آئی ہے کہ عالیہ بھٹ ان دنوں رنبیر کپور کو کھانے کے شیڈول اور روزانہ ڈائٹ کے حوالے سے ہدایات دے رہی ہیں جس پر رنبیر سختی سے عمل کررہے ہیں۔ عالیہ، رنبیر کو صحتمند کھانے کی ٹپس دے رہی ہیں۔
 

شیئر: