Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025
ہفتہ ، 14 جون ، 2025 | Saturday , June   14, 2025

”کیم چھو “نیا بالی وڈ گیت

بالی وڈ فلم بازار' کا نیا گیت جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی خبروں کے مطابق اداکارسیف علی خان کی نئی فلم کا یہ گیت آن لائن ریلیز کیاگیاہے۔ گورو چاولہ کی ہدایتکاری میں بننے والی فلم 'بازار'میں سیف علی خان ، شکون کوٹھاری نامی ایک معروف بزنس مین کے کردار میں نظرآئیں گے۔
 
 

شیئر: