Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

سوناکشی سرکے بل کھڑی ہوگئیں

بالی وڈ کی اداکارہ سوناکشی سنہا کو حال ہی میں سر کے بل کھڑے ہونے کا چیلنج کیاگیا جسے اداکارہ نے پورا کر دکھایا۔ سوناکشی نے ایک تصویر شیئر کی ہے جس میں وہ سر کے بل کھڑی ہیں اس تصویر کو اب تک ایک لاکھ ویوز مل چکے ہیں۔
 
 

شیئر: