Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025
ہفتہ ، 25 اکتوبر ، 2025 | Saturday , October   25, 2025

پرینیتی چوپڑا میگزین کے سرورق کی زینت

 بالی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا ہندوستانی شوبز میگزین کے اکتوبر شمارے کے سرورق کی زینت بن گئیں جس میں انہوں نے سیاہ رنگ کے کپڑے پہنے ہوئے ہیں۔ پرینیتی چوپڑا کی فلم ”نمستے انگلینڈ “ 19اکتوبر کو ریلیز کی جائے گی۔ 
 

شیئر: