Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026
جمعرات ، 05 فروری ، 2026 | Thursday , February   05, 2026

سشمیتا کی کک باکسنگ

 بالی وڈ اداکارہ سشمیتا سین ان دنوں اپنی فٹنس کے لئے کافی سرگرم دکھائی دیتی ہیں۔ جم میں ایکسرسائز کے بعد اب سشمیتا کی کک باکسنگ وڈیو منظرعام پر آئی ہے جو سوشل میڈیا پر مقبول ہورہی ہے ۔اس وڈیو میں سشمیتا اپنی بیٹی کو کک باکسنگ کے گر سکھارہی ہیں۔اداکارہ سشمیتا سین نے حال میں اپنا وزن کافی کم کیاہے اور وہ پہلے سے زیادہ فٹ دکھائی دے رہی ہیں۔
 

شیئر: