Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026
منگل ، 24 مارچ ، 2026 | Tuesday , March   24, 2026

لوراتری کا ایک اور گیت

بالی وڈ کی نئی فلم ' لوراتری کا ایک اور گیت جاری کردیاگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق حال ہی میں فلم لوراتری کا نیا گیت ڈھولی دا جاری کیاگیاہے جسے ایوش شرما اور وارینا حسین پر فلمایاگیاہے۔اس گیت کو اودت نرائن، نیہا ککڑ، راجا حسن اور پالک مچل نے گایاہے۔ اس سے قبل اسی سے ملتے جلتے چند گیت پہلے ہی جاری کئےجاچکے ہیں جنہیں یوٹیوب پر مقبولیت مل رہی ہے۔
 

شیئر: