Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025
منگل ، 09 ستمبر ، 2025 | Tuesday , September   09, 2025

سنی لیون کرینہ کی مہمان بنیں گی

کرینہ کپور حال ہی میں اپنے نئے ریڈیو پروگرام کے بارے میں رواں ہفتے کافی خبروں میں ہیں۔ وہ جلد ریڈیو میزبانی کے فرائض انجام دیں گی۔ خبر کے مطابق کرینہ کپور کے ریڈیو پروگرام میں مشہور بالی وڈ اداکارہ سنی لیون مہمان بنیں گی۔کرینہ کپور ان دنوں اپنی نئی فلموں کی شوٹنگ کررہی ہیں اس دوران وہ اپنا ریڈیو پروگرام بھی شروع کررہی ہیں۔
 

شیئر:

متعلقہ خبریں