Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025
ہفتہ ، 16 اگست ، 2025 | Saturday , August   16, 2025

ایشوریہ رائے قطر جائیں گی

بالی وڈ اداکارہ ایشوریہ رائے کو قطر میں ہونےوالے فیشن شو کیلئے مدعو کیا گیاہے۔ اداکارہ ایشوریہ اس فیشن شو میں معروف ڈیزائنر منیش ملہوترا کے ملبوسات زیب تن کرکے ریمپ پر واک کریںگی۔فیشن ویک اینڈ انٹرنیشنل کے نام سے شو میں ہندوستان سمیت کئی ممالک کے ڈیزائنر اپنے ملبوسات کی نمائش کریںگے۔
 

شیئر: