Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025
اتوار ، 27 جولائی ، 2025 | Sunday , July   27, 2025

94فیصد اجازت نامے ریاض، مکہ اور الشرقیہ لے اڑے؟

ابہا .... یوم الوطنی کے موقع پر ہونے والی کانفرنسوں اور نمائشوں کی بابت جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ریاض، مکہ مکرمہ اور شرقیہ 3علاقوں کو 2014ءسے 2018ءکے دوران 94فیصد نمائشوں اور سرگرمیوں کے اجازت نامے جاری کئے گئے۔ مملکت بھر میں سب سے زیادہ نمائشیں اور پروگرام مذکورہ تینوں علاقوں کے حصے میں آئے۔ 49فیصد ریاض، 29فیصد مکہ مکرمہ ، 16فیصد الشرقیہ کےلئے مختص رہے۔
 

شیئر: