Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025
جمعہ ، 10 اکتوبر ، 2025 | Friday , October   10, 2025

جدہ : انٹریکشن فوارے کا افتتاح

جدہ...جدہ میونسپلٹی نے سعودی عرب کے 88ویں یوم الوطنی کے موقع پر ساحل سمندر پر انٹریکشن فوارے کا افتتاح کردیا۔ یہ 300میٹر اونچا ہے او ر یوم الوطنی منانے والوں نے یہاں رات 12.15 بجے تک فوارے کے 8انٹریکشن شو دیکھے۔
 

شیئر: