Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

شاہ سلمان کل حرمین ٹرین کا افتتاح کریں گے

جدہ: خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبد العزیز کل منگل کو حرمین ٹرین کا افتتاح کریں گے۔ حرمین ٹرین کی افتتاحی تقریب میں حکومتی اہلکار، مقامی وغیر ملکی شخصیات اور مشائخ اور سرمایہ کاروں کے علاوہ منصوبے پر کام کرنے والی کمپنی کے اعلی عہدیداران شرکت کریں گے۔ 
 

شیئر: