Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025
جمعرات ، 24 جولائی ، 2025 | Thursday , July   24, 2025

راکھی ساونت ایشوریہ کے نقش قدم پر

بالی وڈ اداکارہ راکھی ساونت سرطان مہم کا حصہ بن گئی ہیں۔انہوں نے سینے کے سرطان سے متاثرہ خواتین کیلئے اعضا کے عطیے کا اعلان کیا ہے۔ راکھی کا کہنا ہے ہر سال سینے کے سرطان کے باعث متعدد خواتین موت کے منہ میں چلی جاتی ہیں۔اس سے قبل ایشوریہ رائے نے بعد از مرگ اپنی آنکھوںکا قرنیہ عطیہ کرنے کا اعلان کررکھا ہے۔
 
 

شیئر: