Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025
بدھ ، 10 ستمبر ، 2025 | Wednesday , September   10, 2025

97فیصد درانداز یمنی

ریاض ... سیکیورٹی اداروں کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میںسب سے زیادہ دراندازی یمن کی طرف سے کی جارہی ہے۔ سیکیورٹی ادارے دراندازی کی 29ہزار سے زیادہ کوششوں کو ناکام بناچکے ہیں۔ 97فیصد دراندازو ںکا تعلق یمن سے پایا گیا۔ 29 ہزار442 نے دراندازی کی کوشش کی تھی ،ناکام بنادی گئی۔ ان میں 55فیصد یمنی، 42فیصد ایتھوپین اور 3فیصد دیگر ممالک کے شہری پائے گئے۔ مملکت سے دراندازی کرنے والوں کی تعداد 1387ریکارڈ کی گئی۔
 

شیئر: