Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025
منگل ، 29 جولائی ، 2025 | Tuesday , July   29, 2025

سعودی وزیر خارجہ سے شاہ محمود کی ملاقات

جدہ... سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیرسے پاکستانی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ملاقات میں پاکستان کے سفیر خان ہشام بن صدیق اور سعودی عرب کے سفیر نواف المالکی بھی موجود تھے۔ اس موقع پروزیر خارجہ شاہ محمود نے کہا کہ پاک ،سعودی تعلقات کی بنیاد مضبوط ہے اس دورہ سے دوطرفہ تعلقات کو مزید تقویت ملے گی۔
 

شیئر: