Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026
اتوار ، 10 مئی ، 2026 | Sunday , May   10, 2026

'ٹھگز آف ہندوستان' نومبر میں ریلیزہوگی

بالی وڈ کی فلم' ٹھگز آف ہندوستان' کو ریلیز کی تاریخ مل گئی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یش راج بینرز تلے بننے والی میگا بجٹ فلم' ٹھگز آف ہندوستان' 8نومبر کو ریلیز ہوگی۔اس فلم میں عامر خان، امیتابھ بچن، کترینہ اور فاطمہ ثنا شیخ کام کررہے ہیں۔ فلم کی کہانی ہندوستانی تاریخ پر مبنی ہے ۔ یہ ایک ایکشن فلم ہے۔
 

شیئر: