Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026
اتوار ، 08 نومبر ، 2026 | Sunday , November &nbs+03:00; 08, 2026

بھومی پڈنیکر اورکنگ خان

بالی وڈ کی ہر اداکارہ کنگ خان کےساتھ کام کرنے کی خواہشمند ہے مگر اس بار یہ قرعہ اداکارہ بھومی پڈنیکر کے نام نکلاہے ۔ حال ہی میں اداکارہ کو شاہ رخ کےساتھ اگلی فلم میں کام کا موقع ہاتھ آگیاہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹس کے مطابق اداکارہ بھومی پڈنیکر اگلی فلم ' سلیوٹ' میں شاہ رخ خان کےساتھ کام کریںگی۔بھومی پہلی مرتبہ شاہ رخ خان کےساتھ فلم میں کام کریں گے۔
 

شیئر: