Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026
بدھ ، 24 جون ، 2026 | Wednesday , June   24, 2026

”چیٹ انڈیا “ کی شوٹنگ مکمل

بالی وڈ اداکار عمران ہاشمی کی نئی فلم ' چیٹ انڈیا' کی شوٹنگ مکمل کرلی گئی ہے۔ہندوستانی میڈیا رپورٹ کے مطابق” چیٹ انڈیا“ کی کہانی تعلیمی نظام میں کرپشن پر مبنی ہے۔مذکورہ فلم اگلے برس 29 جنوری 2019 کو ریلیز کرنے کا اعلان بھی کردیاگیاہے۔
 
 

شیئر: