Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026
پیر ، 23 مارچ ، 2026 | Monday , March   23, 2026

جان ابراہم ،عامر خان کے مداح

بالی وڈ اداکار جان ابراہم، عامر خان کے مداح نکلے۔ اداکار جان ابراہم نے حال ہی میں کہاہے کہ وہ عامر خان کے بہت بڑے مداح ہیں۔ جان ابراہم کا کہنا ہے کہ عامر کا مشہور اور تاریخی کردار ادا کرنا ان کیلئے باعث اعزاز ہوگا۔ واضح رہے کہ جان ابراہم، عامر خان کی مشہور ترین فلم ”سرفروش“ کے سیکوئل میں عامر خان کا اسسٹنٹ کمشنر پولیس کا مشہور کردار پیش کرنے جارہے ہیں۔
 

شیئر: