Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025
اتوار ، 26 اکتوبر ، 2025 | Sunday , October   26, 2025

ماہرہ کی بیوٹی ٹپس

لالی وڈ اداکار ہ ماہرہ خان سوشل میڈیا پر جو چیز شیئر کرتی ہیں وہ مشہور ہوجاتی ہے۔ حال ہی میں ماہرہ کی ایک وڈیو سامنے آئی ہے جس میں وہ خواتین کوبیوٹی ٹپس دے رہی ہیں۔وڈیومیں ماہرہ خان نے اپنی خوبصورتی کا راز مداحوں کو بتادیا ۔ انہوں نے لیموں کا رس اور شہد آپس میں مکس کرکے اپنے چہرے پر لگایا اور 10 منٹ بعد چہرہ پانی سے دھو لیا۔ ماہرہ خان نے کہاکہ یہ طریقہ خواتین کی جلد کو لمبے عرصے تک جوان اور خوبصورت رکھنے میں مددگارہے۔
 

شیئر: