Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025
اتوار ، 14 دسمبر ، 2025 | Sunday , December   14, 2025

کرینہ ،ریڈیومیزبان

بالی وڈ اداکارہ کرینہ کپورنے ریڈیو میزبان بننے کا فیصلہ کرلیاہے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق اداکارہ جلد ہی ریڈیو کی دنیا میں بطور میزبان اپنا پروگرام کریںگی۔ ریڈیو پروگرام میں کالرز کو کرینہ سے براہ راست فون کالز کے ذریعے بات کرنے کا موقع بھی ملے گا۔
 

شیئر: