Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025
ہفتہ ، 26 جولائی ، 2025 | Saturday , July   26, 2025

” جلیبی“ کا ٹریلر

بالی وڈ کی نئی فلم ' جلیبی'کاٹریلرجاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق فلم'جلیبی' کا ٹریلر2.25 منٹ کی وڈیو پر مشتمل ہے۔ اس میں فلم کی رومانوی کہانی پیش کی گئی ہے جس میں شادی شدہ جوڑے کی زندگی کے مسائل کی عکاسی کی گئی ہے۔
 

شیئر: