Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025
ہفتہ ، 28 جون ، 2025 | Saturday , June   28, 2025
تازہ ترین

لوراتری کا نیا گیت”رنگتاری“

بالی وڈ کی نئی فلم لوراتری کا نیا گیت جاری کردیاگیا۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق لوراتری' کے نئے گیت کی وڈیو جاری کردی گئی۔ رنگتاری کے عنوان سے یہ گیت ایوش شرما پر فلمایاگیاہے جسے گلوکار دیو نیگی اور شبیر احمد نے گایاہے۔ گیت میں ہنی سنگھ کی آواز شامل ہے۔ اس سے قبل فلم کے کئی گیت جاری کئے جاچکے ہیں جو مشہور ہورہے ہیں۔
 

شیئر: