Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025
منگل ، 10 جون ، 2025 | Tuesday , June   10, 2025

شاہ رخ کیساتھ اداکاری کا فیصلہ خود کرونگی، میرا

لالی وڈ اداکارہ میرا نے بالی وڈ کے کنگ خان کےساتھ اداکاری پر ایک اہم انکشاف کیا ہے۔انہوں نے کہا ہے کہ شاہ رخ خان کے ساتھ فلم میں اداکاری کرنے کا فیصلہ وہ جب چاہیں گی، خود کریں گی۔ اداکارہ میرانے اپنی ٹویٹ میں کہا کہ ایک مرتبہ مجھ سے امریکی اخبار کے رپورٹر نے پوچھا کہ اگر آپ ایک سپر اسٹار ہیں تو شاہ رخ خان کب آپ کے ساتھ کام کریں گے؟ جس پر میرا نے کہا کہ وہ جب چاہیں گی اس کا فیصلہ کریں گی ۔اس بیان کے باعث اداکارہ میرا انٹرنیٹ پر تنقید کا نشانہ بنی ہوئی ہیں۔
 

شیئر: