Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025
بدھ ، 11 جون ، 2025 | Wednesday , June   11, 2025

شادی کے سوال پر رنویر شرماگئے

بالی وڈ ادکار رنویر سنگھ اپنی شادی کے سوال پر شرماگئے۔ہندوستانی میڈیا کے مطابق سوشل میڈیا پر لائیو وڈیو چیٹ کے دوران کامیڈین تنمے بھٹ نے رنویر سے پوچھاکہ شادی کب ہے؟ جس کے جواب میں وہ حیرت زدہ ہوئے اور پھر شرماسے گئے۔ انہوں نے اس سوال کا کوئی خاص جواب نہیں دیا۔کہا جا رہا ہے کہ رنویر اور دیپیکاپڈوکون نومبر میں شادی کریں گے تاہم اس حوالے سے دونوں کی جانب سے اب تک کوئی بیان جاری نہیں ہوا۔
 
 

شیئر: